رسولِ اسلام محمدﷺ
(اردو)
کتاب "رسولِ اسلام محمد صلی اللہ علیہ وسلم" میں نبی اکرم صلی اللہ علیہ و سلم کی حیاتِ طیبہ کا جائزہ پیش کیا گیا ہے، جس میں آپ کے نسب اور نشو ونما سے لے کر آپ کی بابرکت شادی، وحی کی ابتدا اور آپ کی آخری رسالت کے آغاز تک کے حالات بیان کیے گئے ہیں۔ یہ کتاب آپ کی نبوت کے دلائل اور صداقت کی نشانیوں کو واضح کرتی ہے، اور اس شریعت کی تشریح کرتی ہے جو آپ لے کر آئے‘ نیز انسانی حقوق و وقار کے تحفظ میں اس کے کردار کو نمایاں کرتی ہے۔ اس میں آپ کے مخالفین کے آراء اور آپ کے سلسلے میں ان کی شہادتوں کو بھی اجاگر کیا گیا ہے، اور آپ کے ان اخلاقِ فاضلہ پر روشنی ڈالی گئی ہے جنہوں نے آپ کو لوگوں کے لیے اسوۂ حسنہ اور خالق کی توحید کا داعی بنایا۔
-
(اردو)
زبان
-
اللجنة العلمية برئاسة الشؤون الدينية بالمسجد الحرام والمسجد النبوي
تالیف: